Blog
Books
Search Quran
Lughaat

قرآن پاک میں ہے: (عَلٰی شَفَا جُرُفٍ ہَارٍ) (۹:۱۰۹) گر جانے والی کھائی کے کنارے پر۔ اَلْجُرُف: دریا کے اس کنارے کو کہتے ہیں جو کٹ کٹ کر نیچے گررہا ہو۔ محاورہ ہے: جَرَفَ الدَّھْرُ مَالَہٗ۔ حوادث زمانہ نے اس کے مال کو تباہ کردیا۔ رَجُلٌ جُرَافٌ: مرد بسیار جماع شادماں۔ گویا وہ اس شغل میں بہہ رہا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
جُرُفٍ سورة التوبة(9) 109