Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلدِّفْئُ: گرمی،حرارات یہ بَزَدٌ(سردی) کی ضد ہے۔اور آیت کریمہ: (لَکُمۡ فِیۡہَا دِفۡءٌ وَّ مَنَافِعُ ) (۱۶۔۵) ان میں تمہارے لئے جڑا دل اور بہت سے فائدے ہیں۔میں دِفْئٌ سے جاڑے کا سامان مراد ہے۔رَجُلٌ دِفْاٰنِ: (مؤنث دِفْأَیٰ) گرمی حاصل کرنے والا۔بَیتٌ دَفِیئٌ: گرم مکان۔

Words
Words Surah_No Verse_No
دِفْءٌ سورة النحل(16) 5