Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْبَغْلُ: (خچر) وہ جانور جو گدھے اور گھوڑے کے باہم ملاپ سے پیدا ہوتا ہے۔ (والجمع بغالۃ) قرآن پاک میں ہے: (وَّ الۡخَیۡلَ وَ الۡبِغَالَ وَ الۡحَمِیۡرَ ) (۱۶:۸) اور اسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے۔ تَبَغَّلَ الْبَعیْرُ: اونٹ کا خچر کی طرح تیز چلنا۔ کبھی خچر کی شرارت اور خباثت کے پیش نظر کمینے شخص کو بھی بَغْلٌ کہہ دیا جاتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَالْبِغَالَ سورة النحل(16) 8