اَلصَّوْ مَعَۃُ : (را ہب کی کو ٹھر ی ) ہر وہ عما رت جس کا سر لمبا اور نو کدا ر ہو (جیسے گر جے کا منا رہ ) اس کی جمع صَوَا مِعُ آ تی ہے ۔ قر آن پا ک میں ہے : (لَّہُدِّمَتۡ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ ) (۲۲۔۴۰) تو ( را ہیوں کے ) صو معے اور (عیسا ئیوں کے ) گر جے ۔۔۔ویرا ن ہو چکے ہو تے ۔ اور اَصْمَعُ اس آدمی کو کہتے ہیں جس کے کا ن چھو ٹے ہوں گو یا وہ سر کے سا تھ پیو ست ہیں ۔ قَلْبٌ اَصْمَعُ بہا در گو یا اس کی حا لت ان لو گوں کے خلا ف ہے جو کہ آ یت (وَ اَفۡـِٕدَتُہُمۡ ہَوَآءٌ ) (۱۴۔۴۳) اور ان کے دل (ما رے خو ف کے ) ہو اہو رہے ہو ں گے کے مصدا ق ہیں ۔ اَلصَّمْعَا ئُ : بہمی گھا س جس کے شگو فے تا حال ظاہر نہ ہو ئے ہوں کَلِا بٌ صُمْعُ الْکُعُوْ بِ : یعنی چھو ٹے اور با ریک ٹا نگو ں والے کتے ۔
Words | Surah_No | Verse_No |
صَوَامِعُ | سورة الحج(22) | 40 |