Blog
Books
Search Quran
Lughaat

جَالُوْت: یہ اسم عجمی ہے، عربی میں اس کی اصل نہیں ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ لَمَّا بَرَزُوۡا لِجَالُوۡتَ وَ جُنُوۡدِہٖ ) (۲:۲۵۰) اور جب وہ لوگ جالوت اور اس کے لشکر کے مقابل میں آئے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
جَالُوْتَ سورة البقرة(2) 251