Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْحَیْدُ: (ض) کے معنیٰ پہلوتہی کرنے اور دور بھاگنے کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (ذٰلِکَ مَا کُنۡتَ مِنۡہُ تَحِیۡدُ) (۵۰:۱۹) (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
تَحِيْدُ سورة ق(50) 19