Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلسَّاِمدُ: غافل تکبر سے سر اٹھانے والا۔ یہ سَمَدَ الْبَعِیْرُ فِیْ سَیْرِہٖ کے محاورہ ہے ماخوذ ہے جس کے معنیٰ اونٹ کے گردن اٹھا کر تیز چلنے کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ اَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ ) (۵۳:۶۱) اور تم غفلت میں پڑے ہوئے ہو۔ اور سَمَدَ رَأْسَہٗ وَسبَدَ کے معنیٰ سر کے بالوں کو جڑ سے مونڈ ڈالنے کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
سٰمِدُوْنَ سورة النجم(53) 61