Blog
Books
Search Quran
Lughaat

مَائٌ مَسْکُوْبً کے معنیٰ بہائے ہوئے پانی کے ہیں۔ (1) اور تیز رفتار گھوڑے کو فَرَسٌ سَکْبٌ الْجَرْیِ کہا جاتا ہے۔ محاورہ ہے: سَکَبْتُہٗ فَانْسَکَبَ: میں نے اسے بہایا تو وہ بہہ پڑا اور دَمْعٌ (آنسوؤں) کو بصورت فاعل تصور کرکے۔ سَاکِبٌ (بہنے والے) کہا جاتا ہے اور کبھی دَمٌ مُنْسَکِبٌ بھی بولتے ہیں اور باریک کپڑے کو بھی سیال چیز کے ساتھ تشبیہ دے کر ثَوبٌ سَکْبٌ کہہ دیتے ہیں گویا وہ بہتا ہوا پانی ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
مَّسْكُوْبٍ سورة الواقعة(56) 31