Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلشَھِیْقُ کے معنیٰ لمبی سانس کھینچنا کے ہیں لیکن شَھِیْقٌ سانس لینے اور زَفِیْرٌ سانس چھوڑنے پر بولا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (سَمِعُوۡا لَہَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیۡرًا) (۲۵:۱۲) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے۔ اصل میں یہ لفظ جَبقلٌ شَاھِقٌ سے ماخوذ ہے جس کے معنیٰ انتہائی بلند پہاڑ کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
شَهِيْقًا سورة الملك(67) 7
وَّشَهِيْقٌ سورة هود(11) 106