Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

(یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ) (۷۳:۱) اے اوڑھنے والے۔ تو مُزَّمِّلُ اصل میں مُتَزَمِّلٌ ہے جس کے معنی کپڑے میں لپیٹنے کے ہیں اور استعارہ کے طور پر سستی اور کوتاہی کرنے والے کو بھی تعریفاً مُزَّمِّلٌ کہا جاتا ہے اسی سے زُمَیْلُ ہے جس کے معنیٰ کمزور اور ناتواں کے ہیں تَاَبّط شَرّا کے متعلق اس کی والدہ نے کہا ہے۔ (1) لَیْسَ بِزُمَیْلُ شَرُوبٍ لِّغِیْلٍ کہ وہ کمزور او ناتواں نہیں ہے کہ دوپہر کے وقت دودھ پینے کی ضرورت ہو۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمُزَّمِّلُ سورة المزمل(73) 1

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220