Blog
Books
Search Quran
Lughaat

(وَ التِّیۡنِ وَ الزَّیۡتُوۡنِ ۙ) (۹۵:۱) انجیر کی قسم اور زیتون کی۔ بعض کے نزدیک تین اور زیتون دو پہاڑوں کے نام ہیں اور بعض نے کہا ہے کہ یہ کھانے کی دو چیزیں ہیں، ان کے مقام ورود اور اختصاص کی تحقیق اس کتاب کے بعد بیان ہوگی۔ ان شاء اﷲ تعالٰی۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَالتِّيْنِ سورة التين(95) 1