Blog
Books
Search Quran
Lughaat

مَائٌ مّعِیْنٌ: جاری پانی کو کہتے ہیں۔ یہ مَعَنَ الْمَائُ فَھُوَ مَعِیْنٌ سے مخوذ ہے مَمْعَانٌ: پانی بہنے کی جگہ اَمْعَنَ الْفَرَسُ: گھوڑے کا دوڑ میں دور نکل جانا۔ اَمْعَنَ بِحَقِّیْ: اس نے میرے حق کا انکار کردیا۔ فُلَانٌ مَّعَنَ فِیْ حَاجَتِہ اس نے اپنی حاجت میں کوشش کی۔ بعض نے کہا ہے کہ مَاہٌ مَّعِیْنٌ میں مَعِیْنّ عین سے مشتق ہے اور اس میں میم زائدہ ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمَاعُوْنَ سورة الماعون(107) 7