اَلْفَظُّ کے معنی بدمزاج کے ہیں اور یہ اس فظ سے مستعار ہے جس کے معنی اونٹ کے اوجھر میں جمع رہنے والا پانی کے ہیں جو سخت ضرورت کے وقت بادل نخواستہ پیا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ لَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ ) (۳:۱۵۹) اور اگر تم بدخو اور سخت دل ہوتے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
فَظًّا | سورة آل عمران(3) | 159 |