اَلْفُوْمُ: گیہوں۔ اور بعض نے کہا ہے کہ فوم اصل میں ثوم ہی ہے (یعنی فاء ثاء سے بدل دی گئی ہے) جیساکہ جدث و جدف میں ہے اور اس کے معنی لہسن کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ فُوۡمِہَا وَ عَدَسِہَا) (۲:۶۱) اور گیہوں اور مسور۔
Words | Surah_No | Verse_No |
وَفُوْمِهَا | سورة البقرة(2) | 61 |