Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْبَصْلُ: پیاز قرآن پاک میں ہے: (وَ عَدَسِہَا وَ بَصَلِہَا ) (۲:۶۱) اور مسور اور پیار۔ اور تشبیہ کے طور پر لوہے کے خود کو بھی بَصَلٌ کہا جاتا ہے، جیساکہ شاعر نے کہا ہے(1) ع (وسل) (۵۵) وَتَرْکَ کَالْبَصَلِ اور پیاز جیسی خود۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَبَصَلِهَا سورة البقرة(2) 61