فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسۡتَخِفَّنَّکَ الَّذِیۡنَ لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿۶۰﴾٪ 9
So be patient. Indeed, the promise of Allah is truth. And let them not disquiet you who are not certain [in faith].
پس آپ صبر کریں یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے ۔ آپ کو وہ لوگ ہلکا ( بے صبرا ) نہ کریں جو یقین نہیں رکھتے ۔