وَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
اللہ تعالٰی تمہارے سامنے اپنی آیتیں بیان فرما رہا ہے ، اور اللہ تعالٰی علم و حکمت والا ہے ۔
And Allah makes clear to you the verses, and Allah is Knowing and Wise.
Surat un Noor (24) Verse (18)