سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَ لَنۡ تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ﴿۶۲﴾ الرّبع
ان سے اگلوں میں بھی اللہ کا یہی دستور جاری رہا ۔ اور تو اللہ کے دستور میں ہرگز رد و بدل نہ پائے گا ۔
[This is] the established way of Allah with those who passed on before; and you will not find in the way of Allah any change.
Surat ul Ahzaab (33) Verse (62)