۔ (۹۹۶۵)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ذَنْبَانِ مُعَجَّلَانِ لَا یُؤَخَّرَانِ اَلْبَغْیُ، وَقَطِیْعَۃُ الرَّحِمِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۱)
۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو گناہ ہیں، ان کی سزا جلدی دی جاتی ہے اور ان کے معاملے میں تاخیر نہیں کی جاتی، ایک سرکشی اور دوسرا قطع رحمی۔
Musnad Ahmad, Hadith(9965)