عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَكَرُوا الشُّؤْمَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: إِنْ كَانَ الشُّؤْمُ فِي شَيْءٍ فَفِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس نحوست كا تذكرہ كیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر كسی چیز میں نحوست ہوتی تو،گھر میں،عورت میں اور گھوڑے میں ہوتی۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1001)