۔ (۹۹۷۳)۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا شُعْبَۃُ، عَنِ اَبِیْ التَّیَّاحِ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ بَنِیْ لَیْثٍ، قَالَ: اَشْھَدُ عَلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ، قَالَ شُعْبَۃُ: اَوْ قَالَ عِمْرَانُ: اَشْھَدُ عَلیٰ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ نَھٰی عَنِ الْحَنَاتِمِ۔ اَوْ قَالَ: الْحَنْتَمِ۔ (وَفِیْ لَفْظٍ: عَنِ الشُّرْبِ فِیْ الْحَنَاتِمِ وَخَاتَمِ الذَّھَبِ وَالْحَرِیْرِ۔))) (مسند احمد: ۲۰۰۷۷)
۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گواہی دیتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہرے رنگ کے گھڑوں میں پینے سے، سونے کی انگوٹھی سے اور ریشم سے منع فرمایا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9973)