۔ (۱۰۰۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: فُرِضَ عَلَی نَبِیِّکُمْ خَمْسُوْنَ صَلَاۃً، فَسَأَلَ رَبَّہُ
عَزَّوَجَلَّ فَجَعَلَہَا خَمْسًا۔ (مسند أحمد:۲۸۹۱)
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: تمہارے نبی پر پچاس نمازیں فرض کی گئی تھیں، پھر انھوں نے اپنے ربّ سے سوال کیا، پس اس نے ان کو پانچ کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1003)