۔ (۱۰۰۶)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: فُرِضَتِ الصَّلَاۃُ رَکْعَتَیْنِ فَزَادَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ
صَلَاۃِ الْحَضَرِ وَتَرَکَ صَلَاۃَ السَّفَرِ فِیْ نَحْوِہَا۔ (مسند أحمد: ۲۶۴۹۴)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نماز دو دو رکعتیں فرض ہوئی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضر کی نماز میں اضافہ کر دیا اور سفری نماز کو اسی طرح رہنے دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1006)