۔ (۱۰۰۲۹)۔ عَنِ الْاَسْوَدِ بْنِ سَرِیْعٍ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَلََا اُنْشِدُکَ مَحَامِدَ حَمِدْتُ بِھَا
رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی؟ قَالَ: ((اَمَا اِنَّ رَبَّکَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ الْمَدْحَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۷۱)
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس کے آخر میں یہ زائد الفاظ ہیں: اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی تعریف کی ہے۔کے ذریعے میں نے اپنے ربّ کی تعریف کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار! بیشک تیرا ربّ تعریف کو پسند کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10029)