۔ (۱۰۰۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اَلصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ
وَالْجُمُعَۃُ اِلَی الْجُمُعَۃِ وَرَمْضَانُ اِلٰی رَمْضَانَ مُکَفِّرَاتٌ لِمَا بَیْنَہُنَّ، مَا اجْتُنِبَتِ الْکَبَائِرُ۔)) (مسند أحمد: ۹۱۸۶)
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ نمازیں، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیان والے گناہوںکا کفارہ بنتے ہیں، جب تک بڑے گناہوں سے اجتناب کیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1009)