۔ (۱۰۰۵۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَجُلًا مِنْ اَھْلِ فَارِسَ، اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اِنَّ رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی قَدْ قَتَلَ رَبَّکَ، قَالَ: وَقِیْلَ لَہُ یَعْنِیْ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَدِ اسْتَخْلَفَ اِبْنَتَہُ، قَالَ: فَقَالَ لَہُ: ((لَایُفْلِحُ قَوْمٌ تَمْلِکُھُمُ امْرَاَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۷۱۰)
۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اہل فارس کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: میرے ربّ نے تیرے رب کو ہلاک کر دیا ہے۔ کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: وہ تو اپنی بیٹی اپنا نائب بنا گیا ہے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ قوم فلاح نہیں پا سکتی، جن کی حکمران عورت ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(10052)