۔ (۱۰۰۵۸)۔ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الشِّخِّیْرِیُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: کَانَ بِالْکُوْفَۃِ اَمِیْرٌ قَالَ: فَخَطَبَ یَوْمًا فَقَالَ: اِنَّ فِیْ اِعْطَائِ ھٰذَا الْمَالِ فِتْنَۃً وَفِیْ اِمْسَاکِہِ فِتْنَۃٌ وَبِذٰلِکَ قَامَ بِہٖ
رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ خُطْبَتِہِ حَتّٰی فَرَغَ ثُمَّ نَزَلَ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۶۲)
۔ مطرف بن عبد اللہ ، ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں، وہ کوفہ کے امیر تھے، انھوں نے ایک دن خطاب کیا اور کہا: بیشک اس مال کو دینے میں بھی فتنہ ہے اور اس کو روکنے میں بھی فتنہ ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی موضوع پر اپنا خطبہ دیا،یہاں تک کہ اس سے فارغ ہوئے اور نیچے اتر آئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10058)