Blog
Books



۔ (۱۰۰۶۰)۔ عَنْ عَلَیَّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: مَاتَ رَجُلٌ مِنْ اَھْلِ الصُّفَّۃِ وَتَرَکَ دِیْنَارَیْنِ اَوْ دِرْھَمَیْنِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کَیَّتَانِ،صَلُّوْا عَلٰی صَاحِبِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۷۸۸)
۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اہل صفہ میں سے ایک آدمی دو دیناریا دو درہم چھوڑ کر فوت ہوا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: یہ دو داغ ہیں، تم خود اپنے ساتھ کی نماز جنازہ پڑھ لو۔
Musnad Ahmad, Hadith(10060)
Background
Arabic

Urdu

English