۔ (۱۰۰۶۶)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ اَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ سُلَیْمٍ، عَنْ جَدِّہِ اَنَّہُ اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِفِضَّۃٍ، فَقَالَ: ھٰذِہِ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا، فَقَالَ: النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((سَـتَکُوْنُ مَعَادِنُ یَحْضُرُھَا شِرَارُ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۴۵)
۔ بنو سلیم کا ایک آدمی اپنے دادا سے بیان کرتا ہے کہ وہ چاندی لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یہ ہماری ایک کان کی چاندی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب کانیں ہوں گی، لیکن بدترین لوگ ان پر حاضر ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10066)