Blog
Books



۔ (۱۰۰۷۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلدُّنْیَا دَارُ مَنْ لَا دَارَ لَہُ وَلَھَا یَجْمَعُ مَنْ لَا عَقْلَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۲۳)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا اس شخص کا گھر ہے، جس کا کوئی گھر نہیں ہوتا اور وہ آدمی اس کے لیے جمع کرتا ہے، جو عقل سے خالی ہوتاہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10079)
Background
Arabic

Urdu

English