Blog
Books



۔ (۱۰۱۱۵)۔ (وَعَنْھَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) قَالَتْ: دَخَلَ عَلَیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ اِزَارٍ وَرِدَائٍ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ وَبَسَطَ یَدَیْہِ فَقَالَ: ((اَللّٰھُمَّ اِنّمَا اَنَا بَشَرٌ، فَاَیُّ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِکَ ضَرَبْتُ، اَوْ آذَیْتُ فَـلَا تُعَاقِبْنِیْ بِہٖ۔)) قَالَ: بھزفیہ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۳۰)
۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے پاس تشریف لائے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چادر اور ازار پہنا ہوا تھا، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبلہ رخ ہو کر اپنے ہاتھوں کو پھیلایا اور یہ دعا کی: اے اللہ! میں ایک بشر ہوں، پس میں تیرے جس بندے کو ماروں یا تکلیف دوں تو تو نے اس کی وجہ سے مجھے سزا نہیں دینی۔
Musnad Ahmad, Hadith(10115)
Background
Arabic

Urdu

English