Blog
Books



۔ (۱۰۱۲۴)۔ عَنْ اَبِیْ الْجَوْزَائِ، عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّھَا کَانَتْ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ سَفَرٍ فَلَعَنَتْ بَعِیْرًا لَھَا فَامَرَ بِہٖالنَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یُرَدَّ وَقَالَ: ((لَا یَصْحَبُنِیْ شَیْئٌ مَلْعَوْنٌ۔)) وَفِیْ رِوَایَۃٍ فَقَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَرْکَبِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۷۴۰)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھیں، انھوں نے اپنے اونٹ پر لعنت کر دی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا کہ اس اونٹ کو ردّ کر دیا جائے اور فرمایا: ہمارے ساتھ کوئی چیز نہ چلے، جس پر لعنت کی گئی ہے۔ ایک روایت میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اب اس پر سوار نہ ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(10124)
Background
Arabic

Urdu

English