۔ (۱۰۱۲۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا فَعَلَی الْبَادِیئِ مَالَمْ یَعْتَدِ الْمَظْلُوْمُ۔)) (مسند احمد: ۷۲۰۴)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو گالی گلوچ کرنے والے جو کچھ کہیں گے، سارا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہو گا، جب تک مظلوم زیادتی نہیں کرے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10128)