۔ (۱۰۱۳۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِثْمُ الْمْسْتَبِّیْنَ مَا قَالَا عَلَی الْبَادِیِ، حَتّٰییَعْتَدِیَ الْمَظْلُوْمُ اَوْ اِلَّا اَنْ یَعْتَدِیَ الَمَظْلُوْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۳۱)
۔ سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گالی گلوچ کرنے والے دو افراد جو کچھ کہیں گے، ان کا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہو گا، جب تک مظلوم زیادتی نہ کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10131)