۔ (۱۰۱۳۵)۔ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَسُبُّوْا الْاَمْوَاتَ، فَتُؤْذُوْا الْاَحْیَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۳۹۷)
۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مردوں کو برا بھلا نہ کہو، اس طرح تم زندگان کو تکلیف دو گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10135)