۔ (۱۰۱۳۷)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :(( یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: یُؤْذِیْنِیْ ابْنُ آدمَ یَقُوْلُ: یَا خَیْبَۃَ الدَّھْرِ! فَاِنِّیْ اَنَا الدَّھْرُ اُقَلِّبُ لَیْلَۃُ وَنَھَارَہُ فَاِنْ شِئْتُ قَبَضْتُھُمَا۔)) (مسند احمد: ۷۶۶۹)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کہتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ کہتا ہے : اے زمانے کی ناکامی! جبکہ میں زمانہ ہوں، دن رات کو الٹ پلٹ کرتا ہوں اور اگر چاہوں تو ان دونوں کو قبض کر لوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(10137)