۔ (۱۰۱۴۱)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: نَھَانَارَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الْوَسْمِ فِی الْوَجْہِ وَالضَّرْبِ فِی الْوَجْہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۷۷)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں چہرے پر داغنے سے اور چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10141)