عَنْ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَيُّمَا امْرِئٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا إِنْ كَانَ كَمَا قَالَ: وَإِلَّا رَجَعَتْ عَلَيْهِ وفي رواية: على الآخر.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے بھائی سے كہا: اے كافر! اگر اسی طرح ہے تو یہ بات دونوں میں سے كسی ایك كی طرف واپس آئے گی وگرنہ اسی شخص پر لوٹ جائے گی۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1020)