۔ (۱۰۱۷۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلتَّوْبَۃُ مِنَ الذَّنْبِ اَنْ یَّتُوْبَ مِنْہُ ثُمَّ لَا یَعُوْدَ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۴۲۶۴)
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی گناہ سے توبہ کرنے کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ اس سے توبہ کرے اور پھر اس کا ارتکاب نہ کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10177)