۔ (۱۰۱۷۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَاعَائِشَۃُ! اِنْ کُنْتِ الْمَمْتِ بِذَنْبٍ فَاسْتَغْفِرِیْ اللّٰہَ، فَاِنَّ التَّوْبَۃَ مِنَ الذَّنْبِ النَّدَمُ وَالْاِسْتِغْفَارُ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۰۹)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! اگر تم سے گناہ ہو گیا ہے تو اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرو، پس بیشک گناہ سے توبہ ندامت اور استغفار ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10178)