۔ (۱۰۲۲)۔ عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّؓ
أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((اِنَّ کُلَّ صَلَاۃٍ تَحُطُّ مَا بَیْنَ یَدَیْہَا مِنْ خَطِیْئَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۸۹۹)
سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک ہر نماز اپنے سے پہلے والے گناہوں کو مٹا دیتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1022)