۔ (۱۰۱۸۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَوْ لَمْ تُذْنِبُوْا لَجَائَ اللّٰہُ بِقَوْمٍ یُذْنِبُوْنَ کَیْیَغْفِرَ لَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۰۳۰)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم نے گناہ نہ کیے تو اللہ تعالیٰ ایسی قوم کو لے آئے گا، جو گناہ کریں گے، تاکہ وہ ان کو بخشے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10182)