Blog
Books



وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (والنجم) فَلم يسْجد فِيهَا
زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو سورۂ نجم سنائی تو آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(1026)
Background
Arabic

Urdu

English