۔ (۱۰۲۴۸)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا ھَبَّتِ الرِّیْحُ عُرِفَ ذٰلِکَ فِیْ وَجْھِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۴۸)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب ہوا چلتی تھی تو اس چیز کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے سے پتہ چل جاتا تھا (کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پریشان ہو رہے ہیں)۔
Musnad Ahmad, Hadith(10248)