عَنْ عُمَر رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: «إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ فِى الصُّعُدَاتِ وفي رواية:الطرق فَإِنْ كُنْتُم لَابُدَّ
فَاعِلِيْنَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ، قيل وَمَا حَقُّهُ؟ قَالَ غَضُّ الْبَصَرِ، وَرَدُّ السَّلَامِ، وإرشاد الضال».
عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راستوں میں بیٹھنے سے بچو(اور ایک روایت میں کہ راستوں میں)اگر تم لازمی طور پر ایسا کرنے والے ہو تو راستے کو اس کا حق دو۔ پوچھا گیا اس کا حق کیا ہے؟ فرمایا : نگاہیں نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا، اور بھٹکے ہوئے کو راستہ بتانا۔
Silsila Sahih, Hadith(103)