۔ (۱۰۳۱۷)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ الْبَاھْلِیِّ، قَالَ: قَالَ اَبُوْ ذَرٍّ رضی اللہ عنہ : یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! کَمْ وَفّٰی عِدَّۃُ الْاَنْبِیَائِ؟ قَالَ: ((مِائَۃُ اَلْفٍ وَ اَرْبَعَۃٌ وَ عِشْرُوْنَ اَلْفًا، اَلرُّسُلُ مِنْ ذٰلِکَ ثَلَاثُ مِائَۃٍ وَخَمْسَۃَ عَشَرَ جَمًّا غَفِیْرًا (وَفِیْ لَفْظٍ) ثَلَاثُ مِائَۃٍ وَبِضْعَۃَ عَشَرَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۴۴)
۔ سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! انبیاء کی تعداد کتنی تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک لاکھ، چوبیس ہزار، ان میں تین سو پندرہ رسول تھے، جم غفیر تھا۔ ایک روایت میں ہے: ان میں تین سو چودہ پندرہ رسول تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10317)