۔ (۱۰۳۳۶)۔ عَنْ اَنَسٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : یَاخَیْرَ الْبَرِیِّۃِِ! فَقَالَ: ((ذَاکَ اِبْرَاھِیْمُ اَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۲۹۳۹)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اے مخلوق میں سے بہترین؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ تو میرے باپ ابراہیم تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10336)