۔ (۱۰۳۶۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیْ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تُخَیِّرُوْا بَیْنَ الْاَنْبِیَائِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۵۷)
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم انبیائے کرام کے ما بین ترجیح نہ دیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(10366)