۔ (۱۰۴۱۱)۔ عَنْ عَلَیَّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: سَمِعْتُ
رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ : ((خَیْرُ نِسَائِھَا بِنْتُ عِمْرَانَ وَخَیْرُ نِسَائِھَا خَدِیْجَۃُ۔)) (مسند احمد: ۶۴۰)
۔ سیدہ مریم بنت عمران علیہا السلام کی فضیلت کا بیان سیدہ مریم بنت عمران رحمتہ اللہ علیہ اپنے زمانے کی اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا اپنے عہد کی خواتین میں سب سے بہتر تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(10411)