۔ (۱۰۴۱۳)۔ عَنْ اَنَسٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((حَسْبُکَ مِنْ نِسَائِ الْعَالَمِیْنَ اِبْنَۃُ عِمْرَانُ وَخَدِیْجَۃُ بِنْتُ خُوَیْلِدٍ وَ فَاطِمَۃُ اِبْنَۃُ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ آسِیَۃُ اِمْرَاَۃُ فِرْعَوْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۱۸)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہانوں کی عورتوں میں یہ خواتین تجھے کافی ہیں: مریم بنت ِ عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اور فرعون کی بیوی آسیہ۔
Musnad Ahmad, Hadith(10413)